"Shehr Khali, Koocha Khaali"

Sale priceRs.1,200.00

انتساب
وہ جو نا مساعد حالات میں کورونا کی وبا کے سامنے صف آرا ہو گئے اپنے ہم وطنوں کی زندگیاں بچانے کی خاطر اور خود موت کے منہ میں چلے گئے اور جنہیں کوئی نشانِ حیدر نہ ملا ان کے نام

Title: "Shehr Khali, Koocha Khaali" (Corona Waba ke Shab o Roz ... Ek Novel)

(شہر خالی، کوچہ خالی (کورونا وبا کے شب و روز ۔۔۔۔ ایک ناول

Author: Mustansar Hussain Tarar

Subject: Novel

ISBN: 9693533143

Year: 2020

Language: Urdu

Number of Pages: 216